لیبلز

ایک قاری کا تبصرہ اشتیاق احمد کے ناولوں سے متعلق

اشتیاق احمد کے ان ناولوں کے متعلق تبصرہ جب انکا ادارہ بند ہونے کے قریب تھا۔ بہت عمدہ تبصرہ ہے۔

دوستوں آج میں ایک قاری کا تبصرہ پیش کررہا ہوں۔ یہ تبصرہ تمام تبصروں پر بھاری ہے اور میرے دل کی آواز ہے۔ اس خط میں ان کمزوریوں کا ذکر کیا گیا ہے جن کی وجہ سے ناولوں کی اشاعت اور فروخت میں واضح کمی ہوئی اور بہت سے قاری ناولوں سے دور ہوئے۔  سب دوست یہ تبصرہ پڑھیں پھر اپنی قیمتی رائے سے نوازیں۔ شکریہ







3 تبصرے:

  1. ماشاء اللہ بہت اچھا تبصرہ کیا ہے بھائی صاحب نے۔ ان کے مشورے پر عمل کرنا چاہئے تھا۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. آپکی ویب سائٹ۔ کافی دلچسپ ھے اور مجھے امید ہے کہ بہت جلد یہ ویب سائٹ لوگوں میں مقببول ہو جائے گی

    جواب دیںحذف کریں

اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے، آپ کی رائے کا شکریہ۔