بین الاقامی مجرم اور ان کے ناول بہت زیادہ پسند کئے جاتے ہیں۔ قارئین ان مجرموں کے ناولوں کا انتظار کیا کرتے تھے، خاص نمبر بھی ان مجرموں کے بغیر پھیکے لگتے ہیں۔ آپ قارئین کے لئے ان تمام مجرموں کی تفصیل انکے ناولوں کے لحاظ سےمرتب کی گئی ہےاور انکی خاصیت بھی بتانے کی کوشش کی ہے۔ ان مجرموں کا پہلا اور آخری ناول بھی واضح کیا گیا
جیرال1 "اصول پسند اور بہترین منصونہ ساز"؛
موت کاجزیرہ(پہلا ناول)۔ جیرال کی واپسی۔ ہول ناک دشمن۔ جزیروں کا ہوّا۔ قلعے کے قیدی۔ خون کا سمندر۔ جیرال کا منصوبہ (آخری ناول)
کالی آنکھ "عیار اور دھوکے باز"؛
کالی آنکھ (پہلا ناول)۔ جیرال کا منصوبہ۔ توپ کی چوری۔ ملاشا کا زلزلہ (آخری ناول)
جیتال "اصول پسند اور طاقتور"؛
نقاب کے پیچھے(پہلا ناول)۔ ملاشا کا زلزلہ۔ زلزلے کا فرار۔ وادیِ دہشت۔ شیطان کے پجاری (آخری ناول)
اسابیہ "چالاک اور پھرتیلی"؛
فائل ایس 13(پہلا ناول)۔ زلزلے کا فرار۔ وادیئ دہشت۔ شیطان کے پجاری (آخری ناول)
برائٹ ڈے "عیار، دھوکے باز"؛
جاسوس آنکھیں (پہلا ناول)۔ شیطان کے پجاری (آخری ناول)
التانیو "اغوا کا ماہر"؛
وادیئ دہشت (پہلا ناول)۔ ایشیاء کا جلاد۔ چلتا پرزہ۔ دنیا کے قیدی (آخری ناول)
آرٹی بناشا "خطرناک، بے رحم مجرم"؛
ہولناک لمحے (پہلا ناول)۔ چال کا جواب۔ جزیرے کا سمندر (آخری ناول)
انوراکا "تیز چھٹی حس کا مالک"؛
خونی کیمپ (پہلا ناول)۔ خطوط کا فریب۔ چال کا جواب۔ جزیرے کا سمندر (آخری ناول)
سلاٹر "طاقتورآنکھوں اور جسم والا ذہین مجرم جس سے فرزانہ بہت ڈرتی تھی"؛
سلاٹر (پہلا ناول)۔ اغواسیریز۔ سلاٹر کی واپسی۔ دینا کے قیدی (آخری ناول)
رے راٹا "کار سے زیادہ تیز دوڑنے والا"؛
رے راٹا (پہلا ناول)۔ دینا کے قیدی (آخری ناول)
لی کاف "سانپ سے زیادہ زہریلا"؛
خونی دعوت (پہلا ناول)۔ دنیا کے قیدی۔ چال کا جواب۔ جزیرے کا سمندر (آخری ناول)
سام لٹ اور ڈی سائٹ "پھرتیلے اور چالاک"؛
اونچی مہم (پہلا ناول)۔ جزیرے کا سمندر (آخری ناول)
گماٹا "بظاہر کمزور دکھنے والا انتہائی طاقتور اور پھرتیلا"؛
انوکھی چال (پہلا ناول)۔ چال کا جواب۔ جزیرے کا سمندر (آخری ناول)
رونل "منصونہ ساز اور عیار"؛
نیلاب پل (پہلا ناول)۔ پستول والا۔ بیگال مشن۔ ژابنائے مہم (آخری ناول)
ریوٹا "بجلی کی طرح پھرتیلی"؛
خون کا ہنگامہ (پہلا ناول)۔ بیگال مشن۔ ژابنائے مہم (آخری ناول)
شیلاک "حبس دم کا ماہر"؛
انشارجہ کا جاسوس (پہلا ناول)۔ بیگال مشن۔ ژابنائے مہم (آخری ناول)
مارکوش "خطرناک مجرم جس کے دوچھوٹے ساتھی بھی ہیں"؛
مارکوش تین (پہلا ناول)۔ بڑا مارکوش۔ مارکوش کا وار۔ مارکوش کی چال۔ سنہری چٹان (آخری ناول)
بلائنڈ کنگ "پہاڑ جیسے جسم والا پھرتیلا مجرم"؛
ژابنائے مہم (پہلا ناول)۔ سی مون۔ سی مون کی واپسی (آخری ناول)
سی مون "اصول پسند، وعدہ کا پاس رکھنے والا"؛
سی مون (پہلا ناول)۔ سی مون کی واپسی۔ باطل قیامت۔ سنہری چٹان۔ جی موف+سی مون۔ سمندر کا دروازہ۔ طوفانی واپسی۔ سمندر کی آگ (آخری ناول)
اشماریہ "پھرتیلی اور خطرناک"؛
خطرناک دس سیریز (پہلا ناول)۔ باطل قیامت۔ سنہری چٹان۔ سمندر کا تحفہ۔ ناکامی کا تحفہ۔ برف کے اس پار(آخری ناول)
جی موف "دہرے منصوبے بنانے والا عیارمجرم"؛
آٹھواں آدمی (پہلا ناول)۔ فتنے کی چوری۔ جی موف کا وار۔ جی موف کی واپسی۔ جی موف+سی مون۔ سمندر کا دروازہ۔ طوفانی واپسی۔ سمندر کی آگ (آخری ناول)
زولان "ربڑ کی طرح جسم رکھنے والا عیارمجرم"؛
خوفناک الزام (پہلا ناول)۔ دفن شدہ شہر۔ زولان کی واپسی۔ سمندر کی آگ (آخری ناول)
جیرال1 (دوبارہ) "موت کو شکست دے کردوبارہ آنے والا"؛
سو فیصد جیرال ۔ سمندر کی آگ۔ منصوبے کا اغوا۔ آواز کے شکار۔ آواز کی موت (آخری ناول)
جیکان "چالاک اوربے رحم مجرم"؛
خونی قید (پہلا ناول)۔ ساحل کی موت۔ یوڈا پر حملہ۔ جیکان کی واپسی۔ برف کے اس پار (آخری ناول)
بلیک کنگ "منصوبہ ساز"؛
ناکامی کا تحفہ (پہلا ناول)۔ آخری تیر۔ برف کے اس پار (آخری ناول)
رابل "ذہینی جنگ کا ماہر"؛
بچاؤ (پہلا ناول)۔ دلدل کا سمندر۔ قیامت کے باغی
ابظال "غائب جسم رکھنے والا"؛
قیامت کے باغی (پہلا ناول)۔ ابظال کی واپسی۔ دائرے کا سمندر۔ ابظال۔ جیرال+ابظال۔ دنیا کے اس پار۔ سونے کا جہاز۔ خزانے کی روح۔ بلیک ہول (آخری ںاول)
سرامک "برقی جسم رکھنے والا"؛
موت کے ہرکارے (پہلا ناول)۔ دائرے کا سمندر (آخری ںاول)۔ پانچ ملکوں کی سازش (دوبارہ آمد اور آخری ناول)
جوناٹ "چالاک اور عیار"؛
جوناٹ (پہلا ناول)۔ موت کی سازش۔ جوناٹ کی واپسی۔ دنیا کے اس پار (آخری ںاول)
جیرال2 "دوسرے سیارے سے آنے والا مجرم"؛
جیرال (پہلا ناول)۔ جیرال+ابظال۔ دنیا کے اس پار۔ سونے کا جہاز۔ خزانے کی روح۔ بلیک ہول (آخری ںاول)
راٹور "چھلاوہ"؛
راٹور کی آمد (پہلا ناول)۔ دنیا کے اس پار۔ سونے کا جہاز۔ خزانے کی روح۔ بلیک ہول (آخری ںاول)
بگران "بغیر میک اپ چہرہ تبدیل کرنے والا"؛
فتح+شکست (پہلا ناول)۔ اڑن طشتری کا تجربہ۔ غار کا سمندر۔ جرم کا دائرہ۔ حیرت کا سمندر۔ جنگ اور جنگ۔ گونگی چیخ۔ سرلاس۔ بگران کا جال۔ سازش تیار تھی۔
شارہ "بغیر میک اپ چہرہ تبدیل کرنے والی"؛
فتح+شکست (پہلا ناول)۔ غار کا سمندر۔ جرم کا دائرہ۔ حیرت کا سمندر۔ جنگ اور جنگ۔ گونگی چیخ۔ سرلاس۔ بگران کا جال۔
جاگو راکا "ہپناٹزم کے ماہر"؛
جاگو راکا (پہلا ناول)۔ حیرت کا سمندر۔ جنگ اور جنگ۔ سرلاس۔
روٹان "چٹان جیسے جسم والے"؛
روٹان تین (پہلا ناول)۔ سرلاس۔
جیرال 3 "کلوننگ کے ذریعے پھر سے زندہ ہوا"؛
جیرال تین (پہلا ناول)۔ بادلوں کے اس پار۔
شنگ "اسپرنگ جیسی خصوصیات والا"؛
روبوٹ کی لاش (پہلا ناول)۔ بادلوں کے اس پار۔ آسمانی آوازیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے، آپ کی رائے کا شکریہ۔