لیبلز

بہترین ناولوں کی فہرست

بہترین ناولوں کی فہرست 

اس پیج میں ہم بہترین ناولوں کی لسٹ پیش کریں گے جس میں عام ناول، منی خاص نمبر،میڈیم خاص نمبر، خاص نمبراور متفرق کتابیں شامل ہونگی۔

دس بہترین خاص نمبر کے نام

اس ریکارڈ میں ہم تمام خاص نمبروں کو شامل کر رہے ہیں، لیکن جو خاص نمبر کم صفحات والے ہیں انکو میڈیم اور منی خاص نمبر میں بھی شامل کیا جائے گا۔

نمبر1۔ غار کا سمندر
نمبر2۔ سنہری چٹان
نمبر3۔ باطل قیامت
نمبر4۔ جزیرے کا سمندر
نمبر5۔ دائرے کا سمندر
نمبر6۔ بیگال مشن
نمبر7۔ سازش کا اژدہا سیریز
نمبر8۔ کالا شیطان ، شیطان کے پجاری
نمبر9۔ دنیا کے قیدی
نمبر10۔ سمندر کی آگ

دس بہترین میڈیم خاص نمبر کے نام

اس ریکارڈ میں ہم ان ناولوں کو شامل کر رہے ہیں جو 300 سے 450 صفحات کے ہیں، ان میں خاص نمبر بھی شامل ہونگے۔

نمبر1 ۔ ملاشا کا زلزلہ
نمبر2۔ چکر کی تہہ
نمبر3۔ موت کے ہرکارے
نمبر4۔مجرم چھلانگ
نمبر5۔ جیرال + ابظال
نمبر6۔ دشمن چٹانیں
نمبر7۔ لاشوں کا ساحل ، ساحل کی موت
نمبر8۔ کہانی کا بھوت
نمبر9۔ سیاہ خوف
نمبر10۔ تصویر کی موت

دس بہترین منی خاص نمبر کے نام

اس ریکارڈ میں ہم ان ناولوں کو شامل کر رہے ہیں جو 200 سے 300 صفحات کے ہیں، ان میں خاص نمبر بھی شامل ہونگے۔

نمبر1۔ حویلی میں موت
نمبر2۔ انسانی دھواں
نمبر3۔ خونی پہلو
نمبر4۔ انکارہ مشن
نمبر5۔ موناکا کے قیدی، موناکا کے دیس میں
نمبر6۔ پراسرار مہم ، خونی کیمپ
نمبر7۔ گمشدہ جسم ، تیسرا رخ
نمبر8۔ لی شن پلان
نمبر9۔ فتنے کی چوری
نمبر10۔ سرپھرے، کالا کنواں

بہترین عام ناولوں کے نام

 اس ریکارڈ میں عام ناول شامل ہیں، چونکہ بہترین ناول، نمبر میں برابر ہیں، اس لئے انکے صرف نام لکھے جائیں گے۔

انسپکٹر جمشید سیریز کے بہترین ناول


شیشے کا بکس، چھپا رستم، پارسل میں بم، ایک سازش ایک جال، توپ کی چوری، سوٹ کیس کا سفر، مجرم کا خوف، کالا طوفان، زلزلے کا فرار، آخری خواہش، خونی تجربہ، دوسرا کیمرہ، چوتھا ٹکرا، مخلص قاتل، خونی دعوت، سازش کا شکار، وادئ مرجان، انشارجہ کا جاسوس، بدنصیب ہوٹل، قاتل خاکہ، ٹرین کی تلاش، ایجاد کاخون، منصوبہ ساز، قاتل گھرانہ، موت کی سازش، خوف کا سایہ، سیل کی تباہ کاری، خوفناک چال، اندھا جرم۔

انسپکٹر کامران مرزا سیریز کے بہترین ناول


خوفناک مکھی، سولہ تیر تین فائر، پراسرار مجرم، خونی دھماکے، گڑیا کا چکر، خطرناک پاگل، مظلوم قاتل، ملاقاتی کارڈ، خطوط کی چوری، خوف کا شکار، اندھیرے کا تیر، تیسری شیشی، موت کا جام، قاتل مورتی، لاش کا پروگرام۔

شوکی سیریز کے بہترین ناول


انڈونیشیاء کا ہوا، چھپا مجرم (بہترین ناول)، بلاعنوان، گمشدہ ڈرائیور، آدھا مقتول، خونی ہاتھ، زخمی بت، لاشوں کا کھیت، اپنی لاش، ستارہ گروپ، اغوا کاجال، جھوٹ کی فصل، نیلی روشنی۔


بہترین متفرق کتابیں


 سونے کی کتاب، خونی جنگل، سوتیلا دوست، میری کہانی (تمام حصے)، انسپکٹر نوید سیریز، خونی سیر، چوری کی لڑکی، ہولناک پروگرام۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اپنی قیمتی رائے ضرور دیجئے، آپ کی رائے کا شکریہ۔